؞   اہرولہ کے پاس کار حادثہ میں تین نوجوان ہلاک
۲۰ نومبر/۲۰۱۶ کو پوسٹ کیا گیا
اہرولہ(حوصلہ نیوز): اہرولہ تھانہ کے سوکھی پور گاؤں میں دوشنبہ کی دوپہر ایک کار حادثہ میں تین لوگوں کی موت ہوگئی۔
اطلاع کے مطابق سفر کے دوران کار بے قابو ہوکر ایک پیڑ سے ٹکرا گئی اور کار میں سوار عبدالحفیظ(30سال)، انس(19سال) اور عظیم (18سال) کی موت ہو گئی جب کہ دیگر تین لوگ شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس نے لاش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی ہے۔

0 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

1 افسوس

0 غصہ


 
hausla.net@gmail.com : ؞ ہم سے رابطہ کریں

تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2024.